عثمان بزدار آؤٹ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو فٹبال لیگ کے دوران ایک میچ میں کوریٹرو اور اٹلی کلب کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ ابھی ایک گھنٹے کا کھیل ہوا تھا کہ کچھ افراد گراؤنڈ میں داخل ہو گئے جسکی وجہ سے کھیل کو روکنا پڑا۔
دیکھتے ہی دیکھتے گراؤنڈ اور سٹینڈ میں موجود افراد آپس میں لڑنا شروع ہو گئے جس سے لڑائی حد سے زیادہ بڑھ گئی۔ لڑائی اس قدر بڑھ گئی کہ لوگوں نے ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ دیے۔ جس کے بعد عورتوں اور بچوں کو نکالنے کے لیے گراؤنڈ کے گیٹ کھولنے پڑ گئے جس کی وجہ سے ایک بھگدڑ مچ گئی۔ بھگدڑ مچنے کی وجہ سے 17 افراد ہلاک اور 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
انتظامیہ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بات کر رہی ہے تاکہ آگے ایسا کوئی واقعہ رونماء نہ ہو۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں