نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

روس نے اپنے دشمن ممالک کی فہرست جاری کر دی

 

روس نے کہا کہ روس مخالف افراد اور کمپنیوں کے تمام کارپوریٹ معاہدے اب ایک سرکاری کمیشن منظور کرے گا۔

ماسکو کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے تنازعے پر اقتصادی پابندیوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے روس، اس کے شہریوں اور اس کی کمپنیوں کے خلاف ''غیر دوستانہ اقدامات'' کرنے والے علاقوں اور تمام ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔


گراؤنڈ میدانِ جنگ بن گیا۔ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں


تازہ حکومتی بیان کے مطابق فہرست میں شامل ممالک یہ ہیں، آسٹریلیا، البانیہ، انڈورا، جرسی، انگویلا، برطانیہ، جبرالٹر، برٹش ورجن آئی لینڈ، کینیڈا، آئس لینڈ، یورپی یونین کے رکن ممالک، مائیکرونیشیاء، لیچٹنسٹائن، ناروے، نیوزی لینڈ، موناکو اور جنوبی کوریا اس فہرست میں شامل ہیں۔ 

امریکہ، شمالی کوریا، سان مارینو، شمالی مقدونیہ، مونٹی نیگرو، تائیوان، یوکرین، سوئٹزرلینڈ اور جاپان بھی شامل کیے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ کہ امریکہ کے صدر جوبائیـن نے روس کے ساتھ تمام تر تجارت بند کرتے ہوئے کہا کہ ہم روس کی معیشت پر پہلا وار کر رہے ہیں۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔