عثمان بزدار آؤٹ
اپوزیشن نے تحریک عدم جمع کرا دی۔
تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔ عدم اعتماد کی درخواست پر ن لیگ، پی پی اور اے این پی کے اراکین کے دستخط ہیں۔ درخواست پر 86 اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔
دوسری طرف شہباز شریف نے کہا کی عدم اعتماد قوم نے جمع کروائی ہے اور ہم عوام کے ساتھ ہیں، عوام کے ساتھ مل کر عمران خان کو ہٹائیں گے، اور قوم کی جان مہنگائی سے چھڑوائیں گے۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ ساری اپوزیشن متحد ہے اور مل کر حکومت کے خلاف عدم اعتماد میں ساتھ دیں گے۔
علیم خان اور جہانگیرترین۔ یہاں کلک کریں
دوسری طرف عمران خان نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا۔ اٹارنی جنرل عمران خان کے پاس پہنچ گئے، تحریک عدم اعتماد سے حکومت کیسے نمٹے گی اور اس میں حکومت کیا کر سکتی ہے۔
عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن چاہے جو مرضی کر لے حکومت کہیں نہیں جا رہی۔ جہانگیر خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جہانگیر خان ترین کو اچھی طرح جانتا ہوں وہ کھبی چوروں کا ساتھ نہیں دیں گے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں