عثمان بزدار آؤٹ
سابق آسٹریلین لیگ اسپنر شین وارن تھائی لینڈ میں انتقال کر گئے۔
شین وارن کی عمر 52 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شین وارن تھائی لینڈ میں تھے جب ان کا انتقال ہوا۔
شین وارن نے 145 ٹیسٹ اور 194 ون ڈے کھیلے اور 708 وکٹس حاصل کی تھی۔
ایک زمانہ انکا انداز اپنانے کی کوشش کرتا رہا۔
شاہد آفریدی نے شین وارن کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہمیشہ نئے ٹیلنٹ کی ہمایت کرتے تھے وہ ایک اچھے انسان تھے ہمیشہ مسکراتے رہتے تھے۔ اور ہمیشہ دل سے کھیلتے تھے۔ ان جیسا اب کوئی بھی نہیں آئے گا۔ وہ ایک ہیرو تھے ان کا نام ہی سب کچھ تھا۔ وہ ایک بہت بڑے کرکٹر تھے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں