عثمان بزدار آؤٹ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ ندا یاسر نے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کی طرف سے کیے گئے سوالوں کے جوابات دیے۔
سشمیتا سین نے کیا انکشاف کیا؟ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
اسی دوران ایک چاہنے والے نے ندا یاسر سے ایک تیز سوال کر دیا۔ اس نے پوچھا کہ آپ کے شوہر زیادہ تر نیلم منیر کے ساتھ ہی کام کیوں کرتےہیں۔ جبکہ اور بھی بہت سی اداکارائیں ہی۔ سوال سنتے ہی ندا یاسر جھٹ سے جواب دیتے ہوئے بولیں کہ نیلم منیر ایک اچھی ایکٹر ہے اور جی جان سے محنت کرتی ہے۔ اور ایسے لوگ مجھے بہت پسند ہیں اس لیے یاسر نواز نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں