عثمان بزدار آؤٹ
خانیوال میں کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو کے ماتھے پر نجی چینل سماء کا ڈرون کیمرہ ٹکرا گیا۔ ساتھ میں بلاول بھی سٹیج پر کھڑے تھے۔ آصفہ بھٹو کے ماتھے پر چوٹ آئی انکو ملتان کے ہسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ان کے ماتھے پر 5 ٹانکے لگائے گئے۔
بلاول نے کہا کہ انکی بہن بہت بہادر ہے وہ کہہ رہی ہیں کہ انکو اس لانگ مارچ میں دوبارہ جانا ہے۔
ڈرون اڑانے والے کیمرہ مین کو پکڑا گیا تو پتا چلا کہ وہ نجی نیوز چینل سماء کا کیمرہ مین ہے۔
بلاول نے نات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ معلوم نہیں کہ جان بوجھ کر ایسا کیا گیا یا غلطی سے ایسا ہوا۔
بہرحال آصفہ بھٹو ابھی زخمی ہیں انکو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں