نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

کانپیں ٹانگنا 'ٹانگیں کانپنے' سے اگلا مرحلہ ہوتا ہے۔ بلاول زرداری

 

جیو نیوز کے ایک پروگرام میں بلاول زرداری نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا ایک وائرل کلپ دیکھا تو انہیں احساس ہوگیا کہ ان سے بولنے میں غلطی ہوئی ہے، اصل میں ٹانگیں کانپ رہی ہیں کہنا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کے بارے میں بات کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ تقریر کے دوران انکی زبان پھسل گئ تھی اور انہیں اس بات کا احساس تب ہوا جب انہوں نے کانپ ٹانگ رہی ہیں والا کلپ دیکھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں تبھی تو ہمارے عوامی مارچ کے دوران ہی پٹرول کی قیمتیں کم کی گئیں تھی، اپوزیشن کا لانگ مارچ بھی ہر حال میں کامیاب ہوگا اور تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہم اس ناجائز اور سیلیکٹڈ حکمران کو کرسی سے نیچے اتاریں گے۔ 

بلاول زرداری نے کانپیں ٹانگ رہی ہیں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ 'کانپیں ٹانگنا' ٹانگیں کانپے سے اگلا مرحلہ ہوتا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔