نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

پہلی فلم تھال میں رکھ کر دی گئی تھی۔ دیپیکا پڈوکون


ممبئی: بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ آج بھی اس بات پر حیران ہوتی ہیں جب جب وہ فرح خان کو دیکھتی ہیں کہ انہوں نے مجھے میری پہلی فلم میں کاسٹ کرنے کے لیے کوئی آڈیشن نہیں لیا تھا، مجھے تو جیسی میری پہلی فلم تھال میں رکھ کے دی گئی تھی۔

دیپیکا پڈوکون نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جب وہ پہلی بار فرح خان کے پاس گئیں تو صوفے کی ایک نکر پر بیٹھی پریشان تھی کہ کیا بنے گا، پر وہ تب حیران ہوئیں کہ جب فرح خان نے انہیں میری فلم "اوم شانتی اوم" کے لیے بنا کسی آڈیشن کے فلم کے لیے بطور ہیرون سیلیکٹ کر لیا، میں آج بھی جب جب فرح خان کو دیکھتی ہوں تو حیران ہوتی ہوں کہ انہوں نے کیا سوچ کے ایسا کیا تھا۔ لیکن یہ سب ہمیشہ نہیں ہو سکتا انہیں یہ جلد ہی احساس ہوگیا جب وہ 3 سے 4 فلموں میں کام کر چکیں تھی۔

یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے کیریئر کی ابتدا شاہ رخ ضان کے ساتھ "اوم شانتی اوم" سے کی تھی جو اپنے گانے اوم شانتی اوم کی وجہ سے کافی مقبول ہوئی تھی۔




تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔