نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

آپ نے گھبرانا نہیں۔ عمران خان

 وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وزراء کو آل از ول کی کال دے دی۔ عمران خان نے کہا کہ کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔

 وزیراعظم عمران خان نے ان وزراء کی سرزنش کی جو ٹی وی ٹاک شوز میں نہیں جاتے انکو کہا کہ ٹاک شوز میں جایا کریں اور حکومتی پالیسیوں کا بھرپور دفاع کیا کریں۔

 وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کہا کہ اب آپ نے بھی گھبرانا نہیں۔

 عمران خان نے کہا کہ جب سے ہماری حکومت آئی ہے تب سے یہی بار بار بار کرتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں۔ اور بتایا کہ جب کرکٹ کھیلتے تھے تو سب سے مشکل ویسٹ انڈیز کو ہرانا ہوتا تھا تب میں کھلاڑیوں کو کہتا تھا کھبرانا نہیں آج اپوزیشن کو بھی کہتا ہوں کہ آپ نے کھبرانا نہیں۔

 عمران خان نے نوجوانوں کے بارے میان بات کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہمارا تعلیمی نظام ایک نہیں ہوگا ہم ترقی نہیں کر سکتے ہمارا نظام ہی ہمارے نوجوانوں کو آگے آنے ہی نہین دیتا۔ کوئی غریب کیسے آگے آ سکتا ہے جب تعلیمی نظام کا معیار ہی اچھا نہ ہو۔ جب تک تعلیمی نظام ایک نہیں ہوگا تب تک ہم ترقی نہیں کر سکتے۔


 عمران خان نے کہا کہ اب ہم نوجوانوں کو ٹریننگ دیں گے ان کو اپگریڈ کریں گے انکو ہائیر کورسز کروائیں گے تاکہ دنیا میں نام پیدا کر سکیں اور گھر بیٹھے پیسہ کما سکیں اس سے ملکی معیشت بھی بہتر ہوگی اور باہر سے ڈالر ہمارے ملک میں آئیں گے۔ 

 آئ ٹی کے ذریعے خواتیں کو اوپر لایا جائے گا تاکہ وہ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں اور گھر بیٹھے پیس


ہ کما سکیں۔ جب تک خواتیں اپنا کردار ادا نہیں کریں گی تب تک وہ اونچا مقام حاصل نہیں کر سکیں گی اس لیے خواتیں کو آئی ٹی کے ذریعے آگے لایا جائے گا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔