عثمان بزدار آؤٹ
دبئی: ( ریئل نیوز ویورز ) بالی وڈ کی جوبصورت اداکارہ اور ڈانس کوئین نورا فتیحی نے اپنے خوبصورت ڈانس کی وجہ سے دبئی ایکسپو سنٹر 2022 میں سب کے دل جیت لیے۔
دبئی ایکسپو سنٹر میں 30000 سے زیادہ لوگ جمع تھے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے اس تجربے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں اپنے دبئی ایکسپو 2022 کے شو کی طرف جاؤں تو نورا تم نے کر دکھایا۔ دبئی میں ایک کبھی نہ بھولنے والی رات کا ٹرن اوور ہے۔ آپ سب کا بہت شکریہ جو یہاں آئے اور لطف اٹھایا' یہ بہتر اور بڑی ہو سکتی تھی۔ الحمداللہ
اس موقع پر اداکارہ نے چمکتا ہوا لباس پہنا ہوا تھا۔ اداکارہ نے بہت ہی کم وقت میں لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ انسٹاگرام پر فالوور کی تعداد 37 ملین ہو گئی۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں