نمایاں پوسٹ
محمہ موسمیات کی طرف سے موسم کی تازہ ترین صورتحال
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
جمعی 25 فروری اور ہفتہ 26 فروری کے لیے محکمہ موسمیات کی طرف سے تازہ ترین اپڈیٹ یہ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ' اسلام آباد' بالائی پنجاب' کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز میں تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ بلوچستان' صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ مالاکنڈ' کوہستان' شانگلہ' بونیر' مانسہرہ' اینٹ آباد' ہری پور' ثوابی' مردان' نوشہرہ' چارسدہ' خیبر' پشاور' باجوڑ' چترال' دیر' سوات' کوہاٹ' وزیرستان' بنوں' ڈیرہ اسماعیل خان سمیت خیبر پختونخواہ بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔
راولپنڈی' اٹک' جہلم' چکوال' گجرانوالہ' گجرات' نارووال' سیالکواٹ' لاہور' میانوالی' خوشاب' سرگودھا' حافظ آباد' فیصل آباد' جھنگ' اور بھکر سمیت بالائی شمالی اور وسطی پنجاب کے چند مقامات پر تیز ہوائیں اور بارش کا امکان ہے۔ چند مقامات پر ژالہ باری جبکہ مری' گلیات' خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے
- لنک حاصل کریں
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں