عثمان بزدار آؤٹ
مادھوری ڈکشت نے کپل شرما کے شو میں اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت تھا جب ان کے گھر میں بجلی کے ایک بورڈ میں کوئی مسئلہ آ رہا تھا۔ تو انہوں نے الیکٹریشن کو کال کر کے بلایا۔ الیکٹریشن کے ساتھ 3 اور لوگ بھی تھے۔ ایک نے بورڈ کھولا اور باقی دو نے بیٹھ کر بنا دیا۔ جب کام مکمل ہوا تو پیسوں کی ادائیگی کے بعد وہ لوگ چلے گئے۔ پر جب میں نے دیکھا کہ ایک بندہ ادھر ہی بیٹھا تھا تو میں نے ان سے پوچھا آپ گئے نہیں ان کے ساتھ تو اس نے بڑا دلچسپ جواب دیا۔
مادھوری کے سوال پر اس نے جواب دیا کہ وہ ان کے ساتھ نہیں تھا۔ میں تو بس آپ کو دیکھنے آیا تھا۔
یہ بات جس انداز سے مادھوری نے سنائی تھی سب سننے والے ہنسنے لگ گئے۔
ویب سیریر کے بارے میں بات کرتے ہوئے مادھوری کا کہنا تھا کہ سکرپٹ میں جان ہے اس لیے وہ اس سیریز میں کام کر رہی ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں