نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

فخر زمان نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

 لاہور: (ریئل نیوز ویورز) لاہور قلندرز کے بیٹسمین اور فخرِ پاکستان فخر زمان نے پی ایس ایل 7 میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 

فخر زمان نے پی ایس ایل سیزن7 میں سب سے زیادہ رنز بنا کر کراچی کنگ کے کپتان بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا۔ 

بابر اعظم نے پچھلے سیزن میں 554 رنز سکور کیے تھے۔ فخر زمان پی ایس ایل کے کسی ایک ایڈیشن میں 50 سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔ 23 فروری کو کھیلے گئے ملتان سلطان کے خلاف میچ میں فخر زمان کا آٹھواں ففٹی پلس سکور ہے۔ 

 بابر اعظم نے پچھلے سال 11 میچز میں سات بار ففٹی پلس سکور کیا تھا


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔