نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

موٹاپا انسانی صحت کا سب سے بڑا دشمن۔

 سائنسدانوں کا خیال ہے کہ جن بچوں کو ماں کے پیٹ میں درست غذا نہ ملی ہو پر جب وہ بالغ کیلوریز لینے پر وہ موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ترقی پزیر ممالک میں ماں بننے والی عورتیں کا غذائی کمی کا شکار ہونا عام بات ہے۔

 اس سے یہ بات نکلتی ہے کہ بلوغت کے بعد لوگ احتیاط نہ برتنے سے موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں

 ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ ایشیائی باشندے ہزاروں سال تک قحط سالی کے مسئلے سے دو چار رہے ہیں اس لیے ان میں ایسی جین پائی جاتی ہے جس سے وہ خوراک کی کمی کی وجہ سے بھی کافی توانائی حاصل کر لیا کرتے ہیں۔

 ایک وہ وقت تھا جب موٹے لوگوں کو کافی عزت دی جاتی تھی اور انہیں خوشحال سمجھا جاتا تھا۔ موٹاپے کو طاقت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

 آج یہ طاقت ہر دوسرے شخص کے پاس ہے مطلب آج ہر دوسرا شخص موٹاپے کا شکار ہے۔

 موٹاپے سے انسان بے حد سست ہو جاتا ہے۔

 موٹاپے سے انسان ذیابیطس اسٹروک' ہائی بلڈ پریشر' سانس کا مسئلہ اور بعض اقسام کے سرطان اور اموات کی شرح میں اضافہ موٹاپے سے براہ راست تعلق ہے۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔