عثمان بزدار آؤٹ
دنیا کا سب سے بڑا جہاز روس' یوکرین جنگ کی بھینٹ چڑھ گیا۔ یوکرینی وزارتِ خارجہ کے مطابق دارالحکومت کیف کے نزدیک ایئر فیلڈ میں کھڑے دیو قامت ایئر بس کو روس کے فوجیوں نے تباہ کر دیا۔ جس کا مطلب خواب کے ہیں۔
یوکرینی وزارتِ خارجہ کے ایک عہدیدار نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اس نے کہا کہ روس نے جہاز تو تباہ کر دیا مگر یوکرینی عوام کے جمہوری آزاد اور مضبوط ریاست قائم کرنے کے خواب کو تباہ نہیں کر سکتا۔
یوکرینی وزارت دفاع نے بھی دنیا کے سب سے بڑے جہاز کے تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اب اس جہاز کو روس کے خرچے سے دوبارہ تیار کیا جائے گا۔ جس کی لاگت کم از کم 3 ارب ڈالر ہے۔
آپ کو بتاتے جائیں کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا ہوا ہے۔ اس وقت یوکرینی عوام مشکل سے گھری ہوئی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں