نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

لاہور قلندردز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے سکشت دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

 

لاہور ( پی ایس ایل ) لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ 

 لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹس کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ 

 لاہور قلندرز کے اوپنر بیسٹمین فخر زمان 1 رن بنا کر ڈاسن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے اور فل سالٹ محض 2 رنز ہی بنا سکے۔ 

 مڈل آرڈر پر آئے عبداللہ شفیق اور کامران غلام نے جارہانہ اننگ کھیلتے ہوئے ٹیم کو سہارا دیا۔ 

عبداللہ شفیق نے ففٹی کی بدولت 52 رنز کی جارہانہ اننگ کھیلی۔ کامران غلام 30 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ ہیری بروک نے محض 2 سکور بنائے۔ محمد حفیظ 28' سمت پاٹیل 21 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔

 ڈیوڈ ویزے جارہانہ اننگ کھیلتے ہوئے محض 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 1 چوکے کی بدولت 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ریے 

شاہین آفریدی بغیر کوئی بال کھیل ناٹ آؤٹ رہے۔

 اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے شاداب خان اور وسیم جیونیئر نے 2 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ وقاص مقصود بھی 1 وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔


  اسلام آباد یونائیٹڈ نے بعد میں کھیلتے ہوئے


اپنر بیٹسمین سٹرلنگ  10 گیندوں پر صرف 13 بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر حارث رؤف کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ 

ول جیکس صفر پر شاہین شاہ کی گیند پر حارث رؤف کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔

 شاداپ خان محض 14 سکور بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

 ڈوسن 6 گیندوں کی بدولت صرف 12 زنز ہی بنا سکے اورسمت پاٹیل کی بال پر رن آؤٹ ہو گئے۔

اعظم خان 28 گیندوں پر شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 40 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

اعظم خان نے شاندار اننگ کھیلی اور محض 28 گیندوں پر 38 رنز سکور کیے۔

ایلکس ہیلز 29 بالز پر 38 رنز بنا کر حارث رؤف کی بال پر کامران غلام کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

حسن علی 6 آصف علی 25 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔

 

لاہور قلندرز کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے چار اوورز میں محض 32 رنز دے کر 2 وکٹ حاصل کیے۔

زمان خان' حارث رؤف نے بھی 2 2 وکٹ حاصل کیے۔

ڈیوڈ ویزہ نے آخری اوور میں شاندار بالنگ کرتے ہو 1 وکٹ حاصل کی اور اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

 

مین آف دی میچ کا ایوارڈ ڈیوڈ ویزہ کو دیا گیا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔