نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

تقدیر اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھنا۔


 تقدیر پر ایمان۔

! نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا

تم میں سے کوئی بھی شخص مومن نہ ہوگا جب تک کہ تقدیر پر ایمان نہ لائے۔ اسکی بھلائی پر بھی اور اس کی برائی پر بھی۔ یہاں تک کہ یہ یقین نہ کرے کہ وجوہات واقع ہونے والی تھی وہ اس سے ہٹنے والی نہ تھی۔ اور وجوہات اس سے ہٹنے والی تھی وہ اس پر واقع ہونے والی نہ تھی۔

خلاصہ۔ 

 اس حدیث نبویﷺ سے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ انسان جب تک اس بات پر یقین نہ کر لے کہ اس پر آنے والے مصیبت اللہ پاک کی طرف سے آئی ہے اور یہ اس بات پر یقین           

نہ رکھے کہ یہ مصیبت اس سے ہٹنے والی نہ تھی۔ اس کا آنا اللہ پاک کی طرف سے طے تھا۔ تب تک وہ انسان مومن نہیں ہو سکتا۔    

اور اس بات پر بھی یقینِ کامل رکھے کے جو مصیبت اس پر نہیں آئی اس کو اللہ پاک نے انسان پر آنے ہی نہیں دیا۔ کیونکہ وہ اس پر آنے ہی نہیں والی تھی۔ 

انسان کو اس بات پر یقینِ کامل رکھنا چاہیے کہ جو بھی دکھ سکھ' خوشی اور غم اس کی زندگی میں آتا ہے سب کچھ اللہ پاک کے حکم سے ہی آتا ہے۔ وہ نہ چاہے تو کچھ بھی ممکن نہیں۔

جو انسان اللہ پاک پر اور تقدیر پر پختہ یقین نہیں رکھے گا وہ مومن نہ ہوگا۔ مومن کے لیے لازم ہے کہ اللہ پاک اور اس کی تقدیر پر کامل یقین رکھے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔