عثمان بزدار آؤٹ
پشاور کے قصہ خونی بازار کی کوچہ رسالدار جامعہ مسجد میں خوکش دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں اب تک 46 افراد شہید اور 157 افراد زخمی۔
جامعہ مسجد میں دھماکہ اس وقت ہوا جب جمعہ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ خود کش حملہ آور پہلی صف میں کھڑا تھا۔ امام مسجد بھی شہید ہو گئے۔
حملہ آور کو روکنے والے دو پولیس اہل کار بھی شہید ہو گئے۔ مسجد میں ہر طرف خون ہی خون بکھر گیا۔ لوگ ایک دوسرے کو گلے لگا لگا کر روتے رہے۔
دھماکے کے بارے میں شیخ رشید نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ایک غیر ملکی ٹیم پاکستان آئی ہوئی ہے اس لیے ملک دشمن طاقتیں سازش کر رہی ہے۔ کو ئی بھی ریڈ الرٹ نہیں تھا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں