عثمان بزدار آؤٹ
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرل ویلو میں جم فٹنس سپورٹ سینٹر میں اس وقت پیش آیا۔ جب ایک 40 سالہ خاتون نے 400 پاؤنڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی مگر سکت نہ ہونے کی وجہ سے وزن ان کی گردن پر آ گرا جسکی وجہ سے گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ وہیں پر اس عورت کی بیٹی بھی موجود تھی۔
خاتون ٹرینر کی موجودگی میں ٹریننگ کر رہی تھی۔ وزن گرنے پر پاس کھڑے ٹریننر اور باقی لوگ عورت کی طرف دوڑے وزن تو ہٹا دیا گیا۔ مگر تب تک عورت جان کی بازی ہار چکی تھی۔ ماں کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا دیکھ بیٹی ابھی تک گہرے صدمے میں ہے۔ جسے ابھی بھی نفسیاتی معالجہ فراہم کیا جا رہا ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں