عثمان بزدار آؤٹ
مانچسٹر: باکسر کیل بروک نے باکسر عامر خان کو ناک آؤٹ کر دیا۔
برطانیہ میں سخت ترین فائٹ کے دوران کیل بروک نے باکسر عامر خان کو شکست دے دی۔
مانچسٹر: برطانیہ میں سخت ترین فائٹ کے دوران کیل بروک نے عامر خان پر مکوں کی بوچھاڑ کر دی۔ عامر خان کو کیل بروک نے مکوں سے نڈھال کر دیا۔ کھیل کو چھٹے راؤنڈ میں ہی ختم کر دیا گیا۔
عامر خان کا کہنا ہے کہ یہ فائٹ انکی زندگی کے لیے بہت اہم تھی لیکن کیل بروک نے بہت اچھا کھیل پیش کیا۔ کیل بروک نے وہ سب کیا جو جیت کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ یہ رات کیل بروک کی تھی۔ عامر خان نے کہا کہ وہ بہت افسردہ ہیں اور اپنے مداحوں سے معزرت کرتے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں