عثمان بزدار آؤٹ
پاکستان کے معروف سیاستدان' پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنماء اور سابق وزیرداخلہ رحمان ملک 70 سال کی عمر میں دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
رحمان ملک سیاست سے پہلے ایف آئی اے کے سربراہ تھے۔
وہ محترمہ بےنظیر کے سکیورٹی چیف بھی رہ چکے تھے۔ رحمان ملک بے نظیر کے وفادار ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں دہشتگردی کے خلاف کافی کام کیا۔ حکومت پاکستان نے رحمان ملک کو ستارہ شجاعت اور ستارہ امتیاز سے بھے نوازا تھا۔ آپ نے کافی ساری کتابیں بھی لکھی۔ رحمان ملک کرونا میں مبتلا تھے۔
سیاسی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
رحمان ملک نے سوگواروں میں ایک بیوہ اور دو بچے چھوڑے ہیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں