عثمان بزدار آؤٹ
ظلم وبربریت کا نشانہ بننے والی مظلوم بیٹی کو انصاف کی فراہمی پر اللہ تعالی کا شکرادا کرتے ہیں
عدلیہ کا فیصلہ معاشرے کے زخمی وجود پر مرہم ہے
نور مقدم قتل کیس کےفیصلے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا بیان
نور مقدم کےبہیمانہ قتل کا فیصلہ عدالت اور انصاف کی جیت ہے۔
اس لرزہ خیز قتل نےپورےپاکستان کو ہلا کر رکھ دیاتھا۔
اس فیصلے میں قاتل کو مثالی سزا سنائی گئی ہے۔
یہ فیصلہ درندہ صفت لوگوں کےلئے نشان عبرت ہے۔حمزہ شہباز
مریم نواز کہنا ہے کہ ظاہر جعفر کے جرائم صرف عصمت دری اور قتل تک ہی محدود نہیں تھے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ اس نے اپنا پیسہ اور اثر و رسوخ متاثرہ کی ساکھ پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیا۔ شاید یہ واحد جرم ہے جہاں متاثرہ شخص ملزم بن جاتا ہے۔ نور سکون سے رہو۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں