عثمان بزدار آؤٹ
پرندے بہت ہی ذہین اور چالاک ہوتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ آسٹریلیا میں پیش آیا جو کہ بہت ہی عجیب تھا۔ پرندوں نے لگائے گئے سینسر ایک دوسرے کی مدد سے اتار پھینکے۔
تحقیق پر پتا چلا کہ پرندوں نے ایک دوسرے کی مدد کے تحت ان پر لگائے گئے سینسرز اتار دیے۔
سائنسدان کافی عرصے سے پرندوں اور جانوروں کی حرکت' عادات اور نقل مکانی اور دیگر تحقیقات کے لیے ان پر ہلکے پھلکے سینسر لگاتے رہتے ہیں۔ اسی طرح کوے کی ایک نسل پر بھی آسٹریلیا میں یہ آلات لگائے گئے لیکن جب وہ کھانا کھانے اور کے لیے اور بیٹری چارج کرنے کے لیے تربیت کے مطابق باہر بتائی گئی جگہ پر بیٹھے تو دیکھا گیا کہ ان پر لگائے گئے سینسرز غائب ہیں جن کو کووں نے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہوئے اتار پھینکا تھا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں