نمایاں پوسٹ

عثمان بزدار آؤٹ

تصویر
  وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار سے استعفٰی لے لیا۔ عثمان بزدار نے استعفٰی وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی پنجاب نامزد کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے وزارت اعلٰی کی آفر قبول کر لی، عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو سرپرائز دے دیا، عثمان بزدار سے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی واپس لے کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلٰی نامزد کر دیا۔ ق لیگ کے رہنماء طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفٰی پیش کر دیا اور کہا کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق اپنا ووٹ وزیراعظم عمران خان کے خلاف دیں گے ترین گروپ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی اور کہا کہ پرویز الٰہی مناسب امیدوار ہیں ان کا ساتھ دیا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی حکومت کے معاملات طے ہو گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن رہنماء ایم کیو ایم امین الحق نے کہا کل پرسوں تک فیصلہ کر لیں گے تب تک حکومت اپنے ایم این ایز کو منا لے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان عوامی

ٹرین سے خودکشی

 نئی دہلی: بھارت میں ایک ہولناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ایک شخص نے ریلوے ٹریک پر لیٹ کر اپنی جان دے دی، مذکورہ شخص کا جسم کٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا اس کے باوجود وہ کئی دیر تک زندہ رہا اور باتیں کرتا رہا۔ کانپور میں پیش آنے والے اس اندوہناک واقعے میں ریلوے کا ملازم خاندان میں ہونے والی ایک شادی میں شرکت کرنا چاہتا تھا، تاہم اسے چھٹی نہیں ملی جس کے بعد وہ دلبرداشتہ ہو کر ٹرین کی پٹری پر لیٹ گیا۔ ٹرین اس کے اوپر سے گزرنے کے بعد اس کا جسم کٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا

وقع پر موجود افراد نے اس ہولناک منظر کی ویڈیو بھی بنا لی، ریلوے ملازم کی کمر کے اوپر کا حصہ دونوں ٹریکس کے درمیان میں اور پیر کا حصہ ٹریک کے باہر تھا۔ ٹرین سے کٹنے کے کچھ دیر بعد تک وہ باتیں کرتا رہا، پھر رفتہ رفتہ اس کی آنکھیں بند ہوگئیں اور اس کی موت واقع ہوگئی۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

عمران خان کا لوئردیر میں جلسے سے خطاب۔

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے اپیل

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کس کا ہے پتہ لگا لیا گیا۔