عثمان بزدار آؤٹ
لاہور: (ریئل نیوز ویورز ) پی ایس ایل کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو شکست دے کر فائنل کے لیے کولیفائی کر کیا۔
ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 164 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
ملتان سلطان کے ریلی روسو 65 محمد رضوان 53 عامر عظمت 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
لاہور قلندر کی طرف سے محمد حفیظ اور سمت پاٹیل نے 1 1 وکٹ حاصل کی۔
دوسرے نمبر پر لاہور قلندرز نے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر صرف 135 رنز ہی بنائے۔
لاہور قلندرز کے فخر زمان کے 63 رنز بھی اپنی ٹیم کو ہار سے نہ بچا سکے۔
فخر زمان 63 کامران غلام 20 اور ہیری بروک 13 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
مین آف دی میچ کا ایواڑ ملتان سلطان کے شاہ نواز دھانی کو دیا گیا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں