عثمان بزدار آؤٹ
لاہور (ریئل نیوز ویورز) زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ جب دیکھا کہ سپر اوور میں ٹارگٹ بہت ہی کم ہے تو شعیب ملک اور محمد حارث کو بھیجا تاکہ یہ دوڑ کر بھی رنز پورے کر لیں گے۔ سپراوور میں رنز کم ہوں تو باؤنڈری نہ بھی لگے تو کم سے کم یہ دونوں بھاگ کر رنز پورے کر لیں گے۔
شاہین آفریدی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح شاہین آفریدی نے آخری اوور میں بیٹنگ کی اور جس پریشر میں کھیلا شاید ہی کوئی بلے باز کھیلتا۔
محمد حارث کے بارے میں بتایا کہ جب سے اسکو ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا ہے تب سے ٹیم مضبوط ہو گئی ہے اس نے ہر شعبے میں اچھی کارکردگی امید ہے آگے بھی ایسے ہی کھیلتا ریے گا۔۔۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں