عثمان بزدار آؤٹ
پشاور ظلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو 170 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
پشاور زلمی کی جانب سے کامران 58 رنز کے ساتھ پہلے شعیب ملک 55 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ طلعت 28 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر رہے۔
کامران اکمل اور شعیب ملک کی ففٹیز بھی پشاور ظلمی کو جتوا نہ سکیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی نے 3 جبکہ شاداب اور فہیم اشرف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے بعد میں کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے ایلیکس ہیلز نے جارہانہ اننگ کھیلتے ہوئے 62 رنز سکور کیے جبکہ اعظم خان نے 28 رنز بنائے۔
پشاور ظلمی کے ارشاد نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
فیہم اشرف کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
اسلام آباد کی ٹیم کل لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔ جیتنے والی ٹیم فائنل میں ملتان سلطان سے ٹکرائے گی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں